: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،3جنوری(اعتمادنیوز)رین بازار پولیس حدود میں جمعرات کی رات ایک آٹو ڈرائیورکا جائیداد کے تنازع میں بے رحمانا قتل کردیا گیا۔رین بازار پولیس کے مطابق نعش محمد بشیر ادلدین ولدمحمد رحیم الدین کی ہے جو چندرائن گٹہ حافظ بابانگر کا رہنے والا ہے۔محمد بشیر رین بازار کی نظام
ہوٹل میں کسی مسئلہ بات چیت چل رہی تھی کہ چاقوسے حملہ کردیا اور پتھرڈال دیاگیا۔اسے فوری طور پر عثمانیہ جنرل ہاسپٹل لیے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قراردے دیا۔پولیس کے مطابق جائیدا د کے مسئلہ پر کافی لمبے عرصے سے تنازع چل رہا تھا۔ رین بازار نے قتل کا ایک مقدمہ درج کرکے تحقیقا ت کا آغاز کردیا۔اور نعش کو افراد خاندان کے حوالے کردیا۔